Sunday, November 3, 2019

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ سڈنی کرکٹ گراونڈ میں کھیلا گیا ۔جو بارش کی وجہ سے  بغیر کسی نتیجے کے ختم ھوا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ پاکستان کے دو کھلاڑی جلدی آوٹ ہوگئے ۔اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ بابراعظم بطور کپتان اپنا پہلا میچ کھیل رہے تھے ۔ بابراعظم نے نصف سنچری بھی بنائی ۔پاکستان نے پندرہ اوورز میں 107 بنائے ۔بعد میں آسٹریلیا نے کھیل کا جارحانہ آغاز کیا تو پھر سے بارش شروع ہو گئی ۔میچ کو 3 اوورز کے بعد پھر روکنا پڑا ۔بعد میں میچ شروع نہ ہو سکا اور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ۔

No comments:

Post a Comment

US, UAE Nay ICC Men's World Cup Kay Qualifier Round Kay Lie Qualify Kar Liya

The United State Of America (USA) Aur The United Arab Emirates (UAE) Ki Cricket Teams Nay ICC World Cup Qualifier Round Kay Liye Qualify Kar...